The chief minister presided over a meeting at his office here Monday which approved Chief Minister’s Insaf Imdad Package worth Rs10 billion. On this occasion, the CM directed to early launch the package for distribution of financial aid among the needy families through a foolproof mechanism. A sum of Rs4,000 will be given to 25 lakh deserving families. He said that financial grant under Chief Minister Punjab Insaf Imdad Package would be in addition to the relief package of the federal government to facilitate the daily-wagers.
Insaf Imdad Program By Chief Minister Punjab - Application Method
First Method - Insaf Imdad Online Application
Fill Form On https://insafimdad.punjab.gov.pk/
2nd Method - Insaf Imdad Playstore App
Download App From Playstore https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad
3rd Method - Insaf Imdad SMS
Type Imdad, Your Name, Your CNIC Number, Your Phone Number & SMS It to 8070
Aslam 03001234567, 1345616772882772 imdad.
دیہاڑی دار مزدور طبقے کے لئے امداد حاصل کرنے کا طریقہ گورنمنٹ پنجاب نے جاری کردیا ہے طریقہ کار
مستحق افراد مندرجہ ذیل طریقے سے امداد کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
پہلا طریقہ
پلے اسٹور ایپ سے انصاف امداد ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اس میں دیا گیا فارم پر کر کے جمع کروائیں
دوسرا طریقہ
امداد لکھیں پھر اپنا نام، پھر شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں
مثال کے طور پر
Aslam 03001234567, 1345616772882772 imdad.
ان دو طریقوں سے مستحق افراد خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لیے کسی قسم کے فارم خریدنے کی ضرورت بھی نہیں
اہم بات
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم حاصل کرنے والے افراد اس سکیم کے تحت امداد کے مستحق نہیں ہوں گے
آپ اپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں مزید ہم نے اپلیکیشن پوسٹ کے ساتھ شئیر بھی کردی ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad